Friday, 17 May 2024, 11:36:07 am
خیبرپختونخواکے5اضلاع میں5 روزہ انسدادپولیومہم کاآغاز
May 02, 2024

خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج صبح سے شروع ہوگیا ہے۔

 ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق  پانچ سال تک کی عمر کے پندرہ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔