Saturday, 18 May 2024, 02:56:40 pm
متعلقہ حکام صوبے میں کھیلوں فروغ کیلئے جامع منصوبہ ترتیب دیں، گنڈا پور
May 03, 2024

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے میں کھیلوں اور صحت بخش سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ایک جامع منصوبہ ترتیب دیں۔

انہوں نے آج (جمعہ)پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبے میں میلہ مویشیاں کااہتمام کرنے کی ہدایت کی ۔