پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو جبکہ تیسرا پیر کو کھیلا جائے گا۔