Thursday, 22 October 2026, 01:59:58 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے دوبارہ شروع ہوگا
October 22, 2026

File Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔

ادھر سینٹ کا اجلاس کل دن ساڑھے دس بجے ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیر بحث آئیں گے۔