فائل فوٹو
جموں میں پارٹی کارکنوں سے باتیں کرتے ہوئے فاروق عبد اﷲ نے کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی سے محفوظ رکھنے کیلئے نفرت کے خلاف لڑیں اور خبر دار کیا کہ اگر بھارت میں نفرت بڑھنے کا سلسلہ جاری رہا تو بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے نہیں روکا جاسکتا۔