Saturday, 27 April 2024, 02:19:07 am
اقوام متحدہ کی مالی میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
June 22, 2022

اقوام متحدہ نے مالی میں دہشت گردانہ حملوں میں ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمانStephane Dujarric نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ہلاک شدگان کے اہل خانہ اور مالی کے عوام سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئےدعاگو ہیں۔