Wednesday, 12 March 2025, 03:57:12 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
February 22, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

آج ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد، لاہور اور پشاور 23 ڈگری سینٹی گریڈکراچی 30کوئٹہ اور مری 14گلگت 17مظفر آباد 21

سرینگر 9 ، جموں 21 اورLeh منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ