انیس سال سے کم عمرخواتین کے ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان خواتین کا مقابلہ آئرلینڈ کی خواتین ٹیم سے آج ملائیشیاکے شہر جوہرمیں ہوگا۔
میچ دن ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا۔