Thursday, 22 October 2026, 03:52:08 am
 
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب
October 21, 2026

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اعزاز میں آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔

مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر محمد معیزو دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کریں گے۔