قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔
ادھر سینٹ کا اجلاس جمعہ کودن ساڑھے دس بجے ہوگا۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیر بحث آئیں گے۔