چین میںایشین گیمز دوہزارتئیس کے کرکٹ کے کوارٹرفائنل میں آجHangzhou میں پاکستان اورانڈونیشیا کی خواتین کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہوںگی۔