Friday, 26 April 2024, 10:36:46 pm
صدر اردوان بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مستقل امن کیلئے پرعزم
September 21, 2022

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مستقل امن اور خوشحالی کے لئے امید ظاہر کی ہے اور عالمی برادری پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے بھی زور دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان کے عوام سے تعزیت کی اور کہا کہ ان کے ملک نے انسانی امداد کی مہم شروع کی ہے۔