سینیٹ لوسیا میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میںجنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو7رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 156رنز بنا سکی۔ربادا اور مہاراج نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔