پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا T-20میچ کل لیڈز میںکھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔