پاکستان نے آج آکلینڈ میں پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 204 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
جواب میں پاکستان نے ہدف سولہ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔