فائل فوٹو
کشمیری رہنما''غازی ملت''سیدعلی احمدشاہ کی 34 ویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔
سیدعلی احمدشاہ نے کشمیر کی جدوجہدآزادی میں ایک کلیدی کرداراداکیاہے۔