File Photo
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہنے کاامکان ہے۔
آج ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت :
اسلام آباد تیرہ ڈگر ی سینٹی گریڈ
لاہور بائیس
کراچی پچیس
پشاور انیس
کوئٹہ بارہ
گلگت آٹھ
مری نو
اور مظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ