مالدیپ کی وزیر خارجہIruthisham Adam ، کابینہ کے وزرا اوراعلیٰ حکام کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچیں۔
ایئرپورٹ آمد پر وزارت خارجہ کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک، پاکستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر اور مالدیپ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے ان کا استقبال کیا۔