Wednesday, 21 October 2026, 03:56:14 am
 

مزید خبریں

 
دوشنبے: نائب وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
October 20, 2026

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوشنبے میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے دیگر حکومتی وفود کے سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تاجکستان کے صدر نے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا اور رابطوں، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت علاقائی اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔