Tuesday, 20 October 2026, 03:57:42 am
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے
October 19, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ  ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایوانِ بالا کا اجلاس سہ پہر چار بجے جبکہ ایوانِ زیریں کااجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے اموربھی زیر غور آئیں گے۔