فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا شمالی نے معروف پشتو شاعر امیرحمزہ بابا کے مزارکی تزئین وآرائش کاکام مکمل کرلیا ہے ۔
فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نے امیر حمزہ بابا کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کے مزار پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا ۔
فرنٹیئر کور کے پی کے نارتھ کے میجر جنرل انسپکٹر جنرل تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔