Wednesday, 05 February 2025, 09:36:14 am
 
ملتان ٹیسٹ : پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست
January 19, 2025

 ملتان میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ایک سو ستائیس رنز سے ہرا دیا۔

سکور یہ رہا۔

پاکستان: دو سو تیس رنز اور ایک سو ستاون رنز۔

ویسٹ انڈیز: ایک سو سینتیس رنز اور ایک سو تئیس رنز۔

پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔