Sunday, 22 December 2024, 10:57:02 am
 
جنوبی افریقہ:سڑک حادثے میں 20افرادہلاک
September 18, 2023

جنوبی افریقہ میں زمبابوے کی سرحد کے قریب شمالی LIMPOPO صوبے میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کان کنوں کو لے جانے والی بس کے ایک ٹرک کے ساتھ تصادم کے باعث پیش آیا۔