کولمبو میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50 پر آؤٹ ہوگئی۔ محمد سراج نے6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔