Saturday, 21 December 2024, 09:04:38 pm
 
ایشیا کپ فائنل، سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
September 17, 2023

کولمبو: ایشیا کپ ون ڈے 2023ء کے فائنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

بھارت کپتان روہت شرما نے ٹاس کے موقع پر کی جانے والی گفتگو میں کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے۔

سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ پچ بیٹنگ کےلیے سازگار لگ رہی ہے ۔