Saturday, 21 December 2024, 05:25:29 pm
 
ملتان ٹیسٹ: پاکستان 259 پر اپنی اننگز جاری رکھے گا
October 16, 2024

ملتان میں تین میچوں کی سیر یز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کے خلاف پاکستان آج دو سو انسٹھ رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا کھیل پھر شروع کر ے گا۔ میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفرسے برتری حاصل ہے۔