لبنان کے علاقوں QANA اورRIYAQ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق QANA کے علاقے میںہیلتھ کیئر مرکز پر اسرائیلی حملے میں دس افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہوئے جبکہ RIYAQ کے علاقے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔