پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل DUNEDIN میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا ۔