File Photo
کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
جواب میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 92رنز کاہدف دس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔