پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیر یز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ملتان میں دن دس بجے شروع ہو گا۔انگلینڈ کو سیر یز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔