Saturday, 21 December 2024, 04:53:22 pm
 
غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوںمیں مزید پچپن فلسطینی شہید
October 15, 2024

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوں میں مزید پچپن فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔

فلسطین کے صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بیالیس ہزار تین سو سے زائد ہوگئی ہے۔