پاکستان نے ملائیشیا میں جونیئر ڈیوس کپ کے فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
اس کامیابی کے بعد پاکستان نے قازقستان میں کھیلے جانے والے آئی ٹی ایف ایشیا اوشیانا ڈیوس کپ جونیئرز کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔