Friday, 09 May 2025, 08:06:09 am
 
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ جونیئرز کا فائنل آج کھیلا جائے گا
March 15, 2025

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ جونیئرز کا فائنل آج (ہفتہ) ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلے KUCHING میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویت نام کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے ہرا دیا۔