Thursday, 26 December 2024, 03:02:38 pm
 
اسلام آباد میں پاکستان، بنگلہ دیش تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
December 14, 2024

  پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ 

کانفرنس کا انعقاد رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلوبل یوتھ ایسوسی ایشن، پاک سوشل الائنس اور پاکستان سول سوسائٹی کے اشتراک سے کیا گیا ۔

کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کی مسحور کن دھنوں سے ہوا۔

بنگلہ دیشی شرکا نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور بھارتی ہندوتوا کی لعنت کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا

شرکا نے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔