Thursday, 07 November 2024, 06:22:56 am
 
خواتين کا عالمي ٹي ٹونٹي کپ: آج پاکستان کا مقابلہ نيوزي لينڈ ہوگا
October 14, 2024

دبئي ميں خواتين کے آئي سي سي ٹي ٹونٹي عالمي کرکٹ کپ ٹورنامنٹ ميں آج پاکستان کا مقابلہ نيوزي لينڈ سے ہوگا ?ميچ پاکستان کے معياري وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا ?