Saturday, 02 November 2024, 04:53:57 am
 
آسیان کا میانمار میں خانہ جنگی کےخاتمےکیلئےامن مذاکرات پرزور
October 13, 2024

جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی ایسوسی ایشن نے میانمار میں لڑائی فوری طور پر روکنے کیلئے معاہدہ کرنے اور خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے شمولیتی امن مذاکرات پر زور دیا ہے۔

بنکاک میں اجلاس کے خاتمے پر آسیان کے بیان میں کشیدگی کرنے اور جنوبی بحیرہ چین کے بارے میں غلط فہمیاں دُور کرنے کیلئے اعتماد سازی کے اقدامات پر بھی زور دیا۔