Monday, 02 December 2024, 07:32:57 pm
 
آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں دو روزہ موسم بہار کے تہوار کا انعقاد
June 13, 2024

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں دو روزہ موسم بہار کا تہوار منعقد ہوا۔ مقامی لوگوں کے علاوہ ملک بھر سے آئے ہوئے سیاحوں نے میلے میں شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں تمغے،ا عزازی شیلڈز ، تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔