چھبیسویں مردوں اور انیسویں خواتین کی نیشنل بیس بال چمپئن شپ گوجرانوالہ میں شروع ہوگئی۔
چمپئن شپ میں مختلف صوبوں سے اٹھارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔