Wednesday, 16 October 2024, 08:12:18 am
 
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب جاری
September 12, 2024

file foto

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب جاری ہے۔

رائے شماری کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

یہ نشست ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔