Thursday, 16 January 2025, 04:53:01 pm
 
آئر لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف
May 12, 2024

ڈبلن میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آئر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر193رنز بنائے۔