Wednesday, 12 March 2025, 09:38:29 am
 
پاکستان آرمی ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ کا گوجرانوالہ میں انعقاد
February 12, 2025

پاکستان آرمی ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی۔

چیمپئن شپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا۔

فٹ بال دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے۔ پاکستان میں فٹ بال کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا رہا ہے لیکن اس کے فروغ کے لیے پاک فوج نے بڑا اقدام کیا۔