ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ قومی ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر11 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔