غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی بمباری سے کم از کم نو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ پر گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک اکتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور چورانوے ہزار نو سو پچیس زخمی ہوچکے ہیں۔