Monday, 02 December 2024, 06:49:43 pm
 
رملہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید
June 11, 2024

File Photo

رملہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چار فلسطینی شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینتیس ہزار ایک سو چوبیس فلسطینی شہید اور چوراسی ہزار سات سو بارہ زخمی ہوچکے ہیں۔