ملائشیا میں '' اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ'' کا فائنل آج ایپوہ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔