نیو یارک میں کھیلے جارہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 119رنز پر آؤٹ ہوگئی۔نسیم شاہ اور حارث رؤف کی 3،3وکٹیں۔