سائنس اور امن کا آج سے عالمی ہفتہ منایا جارہا ہے۔
یہ ہفتہ منانے کا مقصد معاشرے میں سائنس کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
یہ ہفتہ روزمرہ زندگی میں سائنس کی اہمیت اور مناسبت پر زور دیتا ہے۔