Saturday, 21 December 2024, 10:11:14 pm
 
کل جماعت حریت کانفرنس کاچھوٹابازارقتل عام کے شہداء کوخراج عقیدت
June 09, 2024

کل جماعتی حریت کانفرنس نے چھوٹا بازار قتل عام کے شہدا کو ان کی شہادت کی برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

بھارتی فوجیوں نے سری نگر کے علاقے چھوٹا بازار میں گیارہ جون 1991 میں بے گناہ اورغیرمسلح دکان داروں ، راہ گیروں ، خواتین اور بچوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے درجنوں افراد کو شہید کردیاتھا۔