آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے پروویڈنس میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134رنز سے ہرادیا۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے۔
جواب میں یوگنڈا کی ٹیم 12اوورز میں 39رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔
ادھر عالمی کپ میں ایک اور میچ میں اومان کامقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہوگا ۔