Thursday, 26 December 2024, 04:31:25 pm
 
شام میں باغیوں نے دمشق کو گھیرے میں لے کر دارلحکومت کا محاصرہ کرلیا
December 08, 2024

شام میں باغیوں نے دمشق کو گھیرے میں لے لیا ہے اوردارالحکومت کا محاصرہ کررہے ہیں۔

باغی افواج کی طرف سے درعا' القونیطرہ' اسویدہ اور حمص سمیت چار شہروں کا محاصرہ کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔